زر شک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جھاڑی پر اگنے والا ایک کشمش کی طرح کا مگر کشمش سے چھوٹا کھٹ مٹھا پھل جو دافع صفرا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جھاڑی پر اگنے والا ایک کشمش کی طرح کا مگر کشمش سے چھوٹا کھٹ مٹھا پھل جو دافع صفرا ہوتا ہے۔